چھاٹا قد خواتین اور فیشن ۔ لباس جیولری اور میک اپ کا چناؤ کیسے کریں

چھوٹے قد کی خواتین کو لباس جیولری اور میک اپ کی خریداری میں اکثر دشوری پیش آتی ہے۔ کبھی کمر کے مطابق ٹراؤزر نہیں ملتا اور کبھی جیکٹ۔ پستہ قد خواتیں بچوں کے سیکشن میں جانے سے شرماتی ہیں۔ ایسے میں ایسی معزز خواتین صرف اور صرف اپنے ٹیلر سے اپنے ناپ اور پسند 
.کے ملبوسات تیار کروائیں۔ ملبوسات کی سلیکشن اپنے قد اور رنگت کے ھساب سے ہونی چاہیے تاکہ آپ پر کشش دکھائی دیں
جاری ہے

No comments:

Post a Comment