جی ہاں یوٹیوب چینل پر آپ گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں-اس کے لیے آپ کو یوٹیوب چینل بنانا ہوگا - سب سے پہلے آپ کو جی میل اکاؤنٹ بنانا ہوگا-جی میل گوگل کے پیج پر بنا سکتے ہیں -جی میل اور یوٹیوب چینل کیسے بنانتے ہیں یہ اگلی پوسٹ اگلی پوسٹ پر بتاؤں گا -اگر آپ خود جی میل اکاؤنٹ بنانا چاہتے تو بنا کر یوٹیوب چینل بنا لیجیے اس کے بعد گوگل اشتہارات کے لیے درخواست دے دیجیے - یہ بالکل فری ہے - آپ اپنے موبائل سے کوئی بھی دلچسپ ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیجیے - آپ کی ویڈیو پر گوگل والے اشتہارات لا دیں گے -جتنے لوگ آپ کی ویڈیو دیکھیں گے اسی تناسب سے گوگل والے آپ کو پیسے ادا کریں گے